بین الاقوامی
کشتی ڈوبنے سے 7 لڑکیاں ڈوب کر ہلاک
نائیجیریا کی ریاست جیگاوا میں کشتی ڈوبنے سے 7 لڑکیاں ڈوب کر ہلاک ہوگئیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کشتی میں سوار 3 لڑکیوں کو بچالیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ڈوبنے والی تمام لڑکیوں کی عمریں 10سے 12 برس کے درمیان تھیں۔
رپورٹ کے مطابق لڑکیاں گزشتہ رات تقریب سے شرکت کے بعد گھر واپس جا رہی تھیں۔