بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نایاب آرہ مچھلی ماہی گیروں کے جال میں آ گئی

 پاکستان اور ایران کی سمندری سرحد پرنایاب آرہ مچھلی ماہی گیروں کے جال میں آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف) پاکستان نے جیوانی کے ساحل پر ماہی گیروں نے مچھلی کے جال میں آنے کی اطلاع دی۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کاکہناہے کہ آرہ مچھلی نایاب آبی حیات ہے۔  

No photo description available.

ماہرین کے مطابق پچھلے دس برسوں میں نایاب آرہ مچھلی کی موجودگی کے صرف 3 شواہد سامنے آئے ہیں۔ سندھ اور بلوچستان کی حکومتوں نے 2016 میں آرہ مچھلی کے شکار اور تجارت پر مکمل پابندی عائد کردی تھی۔

Back to top button