بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

ہم نے اچھا کھیل پیش نہیں کیا، ویرات کوہلی

بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انہوں نے بیٹنگ اور بولنگ میں اچھا کھیل پیش نہیں کیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف شکست پر خراب کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ ان کی ٹیم نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی۔انہوں نے کہا کہ میچ سے پہلے ٹیم بے یقینی کا شکار تھی جو ہار کا سبب بنی۔واضح رہے کہ ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

اشتہار
Back to top button