بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

فوج میں تقرر و تبادلوں پر سوشل میڈیا پر تبصرے بے بنیاد ہیں،فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فوج میں حالیہ تقرریوں اور تبادلوں پر سوشل میڈیا پر ہونے والی قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں ۔

نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ یہ ایک حل شدہ معاملہ ہے، فوج میں حالیہ تقرریوں اور تبادلوں پر سوشل میڈیا پر ہونے والی قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔

 فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ اس معاملے میں کوئی مسئلے والی بات نہیں ہے۔

Back to top button