بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

اونچی اڑان کے بعد  آج ڈالرکی قدر نیچے آگئی

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں اونچی اڑان کے بعد  آج ڈالرکی قدر نیچے آگئی۔

 اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 80 پیسےکی کمی ہوئی اور ایک امریکی ڈالر 168 روپے80 پیسےکا ہوگیا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں بھی ڈالرکا بھاؤ 94 پیسےکم ہوا ہے،کاروبارکی بندش پر ایک امریکی ڈالرکا دام ایک168 روپے 18پیسے ہے۔ 

Back to top button