بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ایڈیشنل آئی جی موٹر وے پولیس فائرنگ سے زخمی، ہسپتال منتقل

تھانہ نصیر آباد کے علاقہ فتح جنگ انٹر چینج پر ایڈیشنل آئی جی موٹروے کی گاڑی پر فائرنگ،فائرنگ سے ایڈیشنل آئی جی موٹروے سجاد  افضل آفریدی زخمی ہو گئے ہیں جس پر سجاد افضل کو اسپتال منتقل کردیا گیا

فائرنگ سے ایڈیشنل آئی جی کے بھائی نعمان افضل جاں بحق ہو گئے ہیں واقعے کی اطلاع پر سینئر افسران موقع پر پہنچ گئے، پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Back to top button