بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

تعلیمی اداروں کی 30 ستمبر تک بندش میں کوئی صداقت نہیں، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے سوشل میڈیا پر تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق افواہوں کی تردید کردی۔

این سی او سی کے مطابق ملک میں 6 تا 30 ستمبر تعلیمی اداروں کی بندش کی بات میں کوئی صداقت نہیں۔

اس حوالے سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

اشتہار
Back to top button