بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

افغان طالبان فوج کی یونیفارم میں ویڈیو منظر عام پر آگئی

طالبان نے یونیفارم میں اپنی فوج کی ویڈیو جاری کردی۔سوشل میڈیا پرجاری ویڈیو میں مسلح طالبان جنگجوؤں نے سفید لباس، کالے جوتے اور کالی بُلٹ پروف جیکٹ پہن رکھی ہے اور ہاتھ میں اسلحہ لیےافغان صوبے زابُل کے شہر قلات کی سڑک پر مارچ کر رہے ہیں۔آزاد ذرائع نے ویڈیو قلات میں بنائے جانے کی تصدیق کی ہے تاہم یہ نہیں معلوم ہو سکا کہ یہ ویڈیو کب ریکارڈ کی گئی۔

مزید پڑھیے  عالمی جنوب میں 69 برس بعد بھی بانڈونگ جذبہ زندہ ہے
Back to top button