بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

رکن سندھ اسمبلی جی ڈی اے نصرت سحر عباسی نےحجاب شروع کردیا

کئی لوگ اچانک اسلام قبول کر لیتے ہیں،  مجھے بھی ایمان ملا ہے اور ہدایت ملی ہے۔نصرت سحر عباسی

رکن سندھ اسمبلی جی ڈی اے نصرت سحر عباسی نےحجاب شروع کردیا۔ نصرت سحر نے ویڈیو پیغام کے ذریعے پردہ کرنے کی وضاحت بھی کی، انہوں نے کہا کہ  اللہ پاک نے مجھے ہدایت دی ہے، ہدایت کسی کو بھی اچانک ہی ہوتی ہے۔

نصرت سحر عباسی نے کہا کہ کئی لوگ اچانک اسلام قبول کر لیتے ہیں،  مجھے بھی ایمان ملا ہے اور ہدایت ملی ہے۔

Back to top button