بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

افغان شہروں پرحملے فوری بندکئےجائیں،زلمے خلیل زاد

افغانستان میں بزور طاقت مسلط ہونے والی حکومت کوئی تسلیم نہیں کرے گا

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کا  کہنا ہے کہ  افغانستان کےمسئلے کا سیاسی تصفیہ ہوناچاہیے۔

زلمے خلیل زاد نے کہا کہ افغان شہروں پرحملے فوری بندکئےجائیں ۔

زلمےخلیل زاد نے کہا کہ افغانستان میں بزور طاقت مسلط ہونے والی حکومت کوئی تسلیم نہیں کرے گا۔

Back to top button