امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ افغانستان کےمسئلے کا سیاسی تصفیہ ہوناچاہیے۔
زلمے خلیل زاد نے کہا کہ افغان شہروں پرحملے فوری بندکئےجائیں ۔
زلمےخلیل زاد نے کہا کہ افغانستان میں بزور طاقت مسلط ہونے والی حکومت کوئی تسلیم نہیں کرے گا۔
