بین الاقوامی
اشرف غنی نے آرمی چیف کو برطرف کر دیا
افغان میڈیا کے مطابق عبدالوالی احمد زئی کی جگہ جنرل ہیبت اللہ علی زئی کو نیا آرمی چیف تعینات کردیا گیا ہے
افغان صدر اشرف غنی نے آرمی چیف کو عہدے سے برطرف کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی نے آرمی چیف عبدالولی احمد زئی کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کیا جس کے بعد جنرل ہیبت اللہ علی زئی کو نیا آرمی چیف تعینات کردیا گیا ہے۔