Day: جولائی 19، 2021
- جولائی- 2021 -19 جولائیقومی شاہ محمود قریشی نے افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کے تاثر کو غلط قرار دیدیاوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دستیاب شواہد… مزید پڑھیے
- 19 جولائیقومی آرمی چیف کی چینی سفیر سے ملاقات،انجینئرز و عملے کو مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی کرائیآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ… مزید پڑھیے
- 19 جولائیبین الاقوامی عیدالاضحیٰ پر برطانوی وزیراعظم کا مسلمانوں کیلئے خصوصی پیغامبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے عید الاضحیٰ کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا۔ انھوں… مزید پڑھیے
- 19 جولائیکھیل اولمپیئن سمیع اللہ خان کا مجسمہ ازسر نو نصبپاکستان ہاکی کے لیجنڈری کھلاڑی اور فلائنگ ہارس کے نام سے مشہور اولمپیئن سمیع اللہ خان کا مجسمہ ازسر نو… مزید پڑھیے
- 19 جولائیتجارت ڈالر یکدم ڈیڑھ روپے مہنگا ہو گیاروپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج انٹر بینک میں ڈالر ڈیڑھ… مزید پڑھیے
- 19 جولائیقومی مونس الہیٰ نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیاپاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الہیٰ نے وفاقی وزیر… مزید پڑھیے
- 19 جولائیکھیل پاکستان ویمن کرکٹ کا روشن ستارہ ،فاطمہ ثناءفاطمہ ثناء کو کراچی کی گلیوں میں ہی کرکٹ کھیلنے کا شوق پیدا ہوا۔ فاطمہ نے جیمز اینڈرسن کو دیکھ… مزید پڑھیے
- 19 جولائیقومی پاک افغان وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہپاکستان افغانستان کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ دلچسپی کے امور پر رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر… مزید پڑھیے
- 19 جولائیقومی قومی ادارہ صحت نے بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیاقومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کو وبائی امراض کنٹرول، ایمرجنسی رسپانس میں بہترین کردار پر ڈائریکٹرز ایوارڈ سے نوازا… مزید پڑھیے
- 19 جولائیبین الاقوامی اپنی نمازوں کی حفاظت اور وعدوں کو اللہ کی رضا کیلئے پورا کرو، خطبہ حجشیخ بندر بن عبدالعزیز نے خطبہ حج میں کہا کہ آپس میں مساوات اور ہمدردی کے تعلقات قائم کرو، اللہ… مزید پڑھیے
- 19 جولائیقومی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عید الاضحیٰ سے قبل آگاہی مہم شروع کردیسول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ائیرپورٹس کے اطراف فلائٹس سیفٹی آگاہی مہم سے متعلق بینرز آویزاں کیے گئے… مزید پڑھیے
- 19 جولائیبین الاقوامی اسرائیلی کمپنی کی جانب سے ہزاروں افراد کی مبینہ جاسوسی کیے جانے کا انکشافاسرائیلی کمپنی کے جاسوسی کے سوفٹ وئیر کی مدد سے ہزاروں افراد کی مبینہ جاسوسی کیے جانے کا انکشاف ہوا… مزید پڑھیے
- 19 جولائیبین الاقوامی برطانیہ میں کورونا پابندی اٹھا نے پر اپوزیشن کی حکومت پر تنقیدبرطانیہ میں کورونا پابندیاں اٹھا لی گئیں، حکومتی فیصلے پر حزب اختلاف کی طرف سے شدید تنقید جاری ہے۔برطانیہ میں… مزید پڑھیے
- 19 جولائیبین الاقوامی کوسٹاریکا میں 4اعشاریہ 3 ٹن کوکین ضبطوسطی امریکی ملک کوسٹاریکا میں 4اعشاریہ 3 ٹن کولمبیائی کوکین ضبط کرلی گئی۔مقامی حکام کے مطابق کوسٹا ریکن پولیس نے… مزید پڑھیے
- 19 جولائیقومی میو ہسپتال میں آگ بھڑک اٹھیلاہور کے میو اسپتال میں آگ بھڑک اُٹھی جس سے مریض اندر ہی پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورکے میو… مزید پڑھیے
- 19 جولائیصحت پاکستان میں کورونا سے مزید 30 افراد انتقال کر گئےپاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 30 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2452 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔پاکستان… مزید پڑھیے
- 19 جولائیقومی اسلام آباد سمیت پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش،آسمانی بجلی گرنے سے 3جاں بحقاسلام آباد سمیت پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔اسلام آباد، سیالکوٹ، منڈی بہاالدین، مری، مالاکنڈ، صوابی… مزید پڑھیے
- 19 جولائیبین الاقوامی حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گاحج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا ، عازمینِ حج نماز فجر کے بعد منیٰ سے… مزید پڑھیے
- 19 جولائیبین الاقوامی مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیامکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا، 200 ہنرمندوں نے تبدیلی کے عمل میں حصہ لیا۔ ذرائع کے مطابق… مزید پڑھیے
- 19 جولائیقومی مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 25افراد جاں بحقڈیرہ غازی خان میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے 25 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی… مزید پڑھیے



















