بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں رواں مالی سال ڈالر کی قدر 2 روپے 39 پیسے بڑھی ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 60 پیسے مہنگا ہوا ہے

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں جمعہ کو ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 64 پیسے اضافے سے 159 روپے 94 پیسے ہوگئی ہے۔

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں رواں مالی سال ڈالر کی قدر 2 روپے 39 پیسے بڑھی ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 60 پیسے مہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160 روپے 30 پیسے ہے۔

اشتہار
Back to top button