![](/wp-content/uploads/2021/07/flights__june2.jpgssssss.jpg)
بین الاقوامی
عرب امارات نے انڈونشیا اور افغانستان پر سفری پابندیاں عائد کردیں
یو اے ای میں انڈونیشیا اور افغانستان میں گذشتہ 14روز سے قیام پذیر افراد کے بھی داخلے پر پابندی ہوگی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کورونا کے سبب انڈونیشیا اور افغانستان پر سفری پابندیاں عائدکردیں۔
یو اے ای حکام کا کہنا ہے کہ 11 جولائی سے ان ملکوں سے افراد کے آنے پر پابندی ہوگی۔
یو اے ای میں انڈونیشیا اور افغانستان میں گذشتہ 14روز سے قیام پذیر افراد کے بھی داخلے پر پابندی ہوگی۔