بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

انگلش کرکٹ ٹیم کے 7 ارکان کورونا کا شکار ہو گئے

حکومتی قوانین کے مطابق کورونا مثبت آنے والے قرنطینہ کریں گے جبکہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے باقی ارکان کو بھی آئسولیشن میں بھیج دیا گیا

قومی کرکٹ ٹیم سے سیریز میں شامل انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 7 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔

ای سی بی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑی اور 4 مینجمنٹ ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

حکومتی قوانین کے مطابق کورونا مثبت آنے والے قرنطینہ کریں گے جبکہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے باقی ارکان کو بھی آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔

اشتہار
Back to top button