بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

سونے کی قیمت میں اضافہ

200 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہوگئی

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 200 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونےکی قدر 172 روپے اضافے سے 93 ہزار 879 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر چار ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 7 سو 78 ڈالر فی اونس ہے۔

Back to top button