بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

یورو کپ فٹبال ٹورنامنٹ ناک آئوٹ مرحلے میں داخل

جرمنی اور ہنگری کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر جبکہ پرتگال اور فرانس کا میچ بھی 2-2 گول سے برابری پر ختم ہوا

یورو کپ فٹبال کا گروپ اسٹیج مکمل ہو گیا ہے,16 ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئیں۔

جرمنی اور ہنگری کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر جبکہ پرتگال اور فرانس کا میچ بھی 2-2 گول سے برابری پر ختم ہوا ۔

گروپ ایف سے فرانس ، جرمنی اور پرتگال نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

مزید پڑھیے  بھارت نے سکاٹ لینڈ کو شکست دیکر اپنا رن ریٹ نیوزی لینڈ اور افغانستان سے بہتر کرلیا
Back to top button