بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

رافیل نڈال نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

رافیل نڈال کی جیت کا اسکور 5-7 ، 6-1 اور3-6 رہا، انہوں نے دسویں مرتبہ اٹالین اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا

سپین کے رافیل نڈال نے فائنل میں کامیابی حاصل کرکے دسویں مرتبہ اٹالین اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ رافیل نڈال نے فائنل میں ورلڈ نمبرون سربیا کے نواک جوکووچ کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دی۔

اسپینش اسٹار رافیل نڈال کی جیت کا اسکور 5-7 ، 6-1 اور3-6 رہا، انہوں نے دسویں مرتبہ اٹالین اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

اشتہار
Back to top button