بسم اللہ الرحمن الرحیم

صحت

لاہور میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 23فیصد ہو گئی

لاہور میں ایک بار پھر کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح میں اضافہ ہو گیا۔لاہور میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح ساڑھے 23 فیصد سے زیادہ ہو گئی۔

صوبے میں مزید 52 اور لاہور میں 26 افراد کو آئی سی یوز میں داخل کروایا گیا۔گزشتہ روز لاہور میں مثبت کیسوں کی شرح ساڑھے 4 جبکہ پنجاب میں تقریباً 4 فیصد تھی۔

Back to top button