لاہور میں ایک بار پھر کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح میں اضافہ ہو گیا۔لاہور میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح ساڑھے 23 فیصد سے زیادہ ہو گئی۔
صوبے میں مزید 52 اور لاہور میں 26 افراد کو آئی سی یوز میں داخل کروایا گیا۔گزشتہ روز لاہور میں مثبت کیسوں کی شرح ساڑھے 4 جبکہ پنجاب میں تقریباً 4 فیصد تھی۔