بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کورونا کے باعث اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ بھی نہیں ہوگا

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ رواں سال اٹھارہ تا ستائیس جون تک کھیلا جانا تھا

ملائیشیا میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد 18 سے 27 جون تک شیڈول سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ٹورنامنٹ ملتوی کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشین ہاکی کنفیڈریشن کے 8 ویں ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سلطان اذلان شاہ کپ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میٹنگ میں رواں سال ٹورنامنٹ نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا اور اگلے سال اپریل میں منتقل کردیا گیا۔

اشتہار
Back to top button