بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17مئی کو ہو گی

سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر ِ اہتمام100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17مئی کو ہو گی ۔

100روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے کا ایک ،دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کے 3 انعامات جبکہ تیسرا انعام 1 ہزار روپے 1696 انعامات جبکہ 1500 روپے والے بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ کا ایک ،دوسرے انعام میں10 لاکھ روپے کے 3 انعامات جبکہ تیسرے انعام میں18 ہزار 500 روپے کے 1696 انعامات ہیںکامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید پڑھیے  روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی
Back to top button