بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

فواد چوہدری نے حسب روایت عید کا اعلان پہلے ہی کردیا

وفا قی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک مرتبہ پھر عید کی تاریخ بتا دی۔

انہوں نے ٹویٹ میں کہا کہ اگر چہ عیدکا اعلان رویت ہلال کمیٹی نے کر نا ہے تا ہم وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے بنائے گئے کلینڈر اور رویت آپ کے مطابق چاند 13 مئی کو نظر اپنائے گا جبکہ عید الفطر 14 مئی جمعہ کے روز کو ہو گی۔

گزشتہ سال بھی فواد چوہدری نے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وزیر کی حیثیت سے ایسی ہی پیشنگوئی کی تھی۔

Back to top button