انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار رہا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 32 پیسے کم ہوئی ہے، کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 152 روپے 28 پیسے ہے۔کاروباری ہفتے کے دوران انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1 روپیہ 17 پیسے کم ہوئی ہے۔