بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظر ثانی کی درخواست منظور کر لی

10 رکنی فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظر ثانی کی درخواست 6، 4 کے اکثریتی فیصلے سے منظور کرتے ہوئے کیس کا مختصر فیصلہ سنایا

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظر ثانی کی درخواست منظور کر لی۔سپریم کورٹ کے 10 رکنی فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظر ثانی کی درخواست 6، 4 کے اکثریتی فیصلے سے منظور کرتے ہوئے کیس کا مختصر فیصلہ سنایا۔یاد رہے کہ جسٹس قاضی فائر عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے 19 جون کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کی تھی۔

Back to top button