بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی زیر صدارت اجلاس

پاکستان کرکٹ بورڈ کا 82 واں اجلاس ہفتے کے روز چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ویڈیو لنکس پر اجلاس میں شرکت کی۔

بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں مختلف رپورٹس پیش کی گئیں۔ جن میں پی سی بی کی آڈٹ کمیٹی کی رپورٹ سمیت فیکٹ اینڈ فائنڈنگ رپورٹ شامل ہے۔ اجلاس میں پیش کی گئی رپورٹس کا جائزہ لیا گیا جبکہ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی نے اجلاس میں موجود افسران کو مختلف ہدایات جاری کیں۔

Back to top button