بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

تیل سے بھرے جہاز کو سمندر میں حادثہ

ناروے کے سمندر میں تیل سے بھرا ڈچ کارگو جہاز بہہ گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفانی موسم کے باعث جہاز کو نقصان پہنچا اور اس کا انجن فیل ہوگیا ہے۔

اس موقع پر جہاز پر موجود عملے کے زیادہ تر افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکال لیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق جہاز کے عملے کے 4 افراد نے سمندر میں چھلانگ لگائی جنہیں بعد میں نکال لیا گیا ہے۔

Back to top button