بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آئی جی اسلام آباد نے پولیس افسران کیلئے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد:اسلام آباد پولیس کے تمام افسران کو پولس گاڑیوں سے کالے پیپر اتارنے کا حکم،آئی جی اسلام آباد نے تمام افسران کو کالے پیپر تین دن کے اندر اترنےکا حکم نامہ جاری کردیا،شہریوں سے بھی تین دن کے اندر کالے پیپر گاڑیوں سے اترنے کی درخواست،تین دن کے بعد ٹریفک پولیس کو کالے پیپر لگی گاڑیوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کا حکم،آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کا کہنا ہے کہ قانون پر عمل درآمد کروانے سے پہلے خود اس پر عمل کرنا ہوگا، شہریوں اور پولیس افسران پر قانون کا برابر اطلاق ہوتا ہے۔

Back to top button