بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارتقومی

پٹرول مہنگا ہونے کا امکان، کتنا مہنگا کرنے کی سفارش؟تفصیلات خبر میں

اسلام آباد : ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ماہ 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہوسکتی ہیں۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے اپنی سفارشات پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول 11 روپے 95 پیسے تک مہنگا ہوسکتا ہے۔ڈیزل کی قیمت بھی 9 روپے 57 پیسے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 30روپے فی لیٹرلیوی کے حساب سے کی گئی ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی۔

اشتہار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button