آج کہاں کتنی گرمی پڑی

آج 15 جون 2020ء کو مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ ٹمپریچر کی تفصیل کچھ یوں ہے

50 جیکب آباد

49 نواب شاہ ، دادو ، سبی

46 سکھر

45 رحیم یار خان

44 مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ ، حیدر آباد ، ملتان ، بہاولپور

43 لاہور

42 فیصل آباد ، گجرات ، میر پور خاص

41 دبئی ، راولپنڈی ، پشاور ، حافظ آباد

40 اسلام آباد ، گوجرانوالہ ، مظفرآباد ، جموں

39 کراچی

38 کوئٹہ

31 گلگت

30 سرینگر

27 مری

25 سکردو

22 لندن

Source Pakistan Met Office + Web Desk

Exit mobile version