نائب وزیراعظم اسحاق ڈار تاجکستان کا دورہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے۔

دورے کے دوران اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ حکومت کی کونسل کے اجلاس میں شرکت کی۔

https://news.com.pk/wp-content/uploads/2026/10/U41XKelCyihHVMn6.mp4

اس موقع پر انہوں نے اجلاس کے موقع پر مختلف دوطرفہ ملاقاتیں بھی کیں، جن میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

↑
Exit mobile version