بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

کامسیٹس یونیورسٹی داخلوں کا شیڈول

کامسیٹس Comsats یونیورسٹی کے اعلان کے مطابق یونیورسٹی کے انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ پروگرامز میں ایڈمیشن کا آغاز یکم اگست 2020ء سے ہوگا ۔ طلبہ و طالبات کو یونیورسٹی کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ یونیورسٹی کے آفیشل ویب سائٹ پر ان پروگرامز کا انتخاب کرنے اور ہر پروگرام کے لئے مطلوبہ کوالیفیکیشن کی پوری تفصیل کا مطالعہ کر لیں ۔

طلبہ و طالبات کی رہنمائی کے لئے یونیورسٹی کے تمام پروگرامز اور ان سے متعلق معلومات یونیورسٹی کے لئے لنک یہ ہے

http://islamabad.comsats.edu.pk/Admissions/undergraduate.aspx

۔

اشتہار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button