آج سب سے زیادہ گرمی کس شہر میں پڑی

آج 30 مئی 2020ء کو مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ ٹمپریچر کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں

46 تربت

44 سبی ، نواب شاہ ، دادو

43 مدینہ منورہ ، حیدر آباد

42 میر پور خاص

41 مکہ مکرمہ ، سکھر

39 رحیم یار خان

37 لاہور ، فیصل آباد

36 کراچی ، ملتان ، پشاور

34 اسلام آباد ، راولپنڈی

33 کوئٹہ

32 جموں

30 گوجرانوالہ

28 مظفر آباد

22 مری ، سرینگر

Source: Pakistan Met Office + Web desk

Exit mobile version