بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پنجاب حکومت کا عید پر 1 ہفتے کی چھٹیوں کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے  عید الفطر کے موقع پر صوبے میں ایک ہفتے کی چھٹیاں دینے کا  فیصلہ کر لیا۔ 

میڈیا رپورٰٹس کے مطا بق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں اجلاس  ہوا  جس میں وزیر قانون راجہ بشارت، وزیر صنعت اسلم اقبال اور دیگر اہم وزرا و سرکاری حکام شریک  ہوئے۔

  صوبہ پنجاب میں 25 مئی سے 31 مئی تک چھٹیاں ہوں گی، عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران پارکس بند رکھے جائیں گے۔

وزیرِ اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی طرف سے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری ہو گا۔ 

عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند رکھی جائے گی۔

مزید پڑھیے  گرمی کی شدت، وفاقی نظامت تعلیمات نے 5ویں کلاس تک چھٹیاں دیدیں

Leave a Reply

Back to top button