بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

گرمی کی شدت، وفاقی نظامت تعلیمات نے 5ویں کلاس تک چھٹیاں دیدیں

 وفاقی نظامت تعلیمات نے گرمی کی شدت کے سبب نئی پالیسی جاری کردی۔

وفاقی نظامت تعلیمات نے گرمی کی شدت کے سبب تمام سرکاری اسکولوں میں مانٹیسری سے پانچویں کلاس تک کو  چھٹیاں دے دیں۔

اس کے علاوہ پانچویں اورآٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات کے اوقات کارصبح 8 سے 11 بجے کردیے گئے ہیں۔

وفاقی نظامت تعلیم نے چھٹیوں اور اوقات کار کی تبدیلی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔

مزید پڑھیے  طارق فاطمی سے مشیر برائےخارجہ امور کا عہدہ واپس
Back to top button