- بین الاقوامی
وسطی ٹیکساس میں طوفانی سیلاب: کم از کم 50 افراد ہلاک، درجنوں بچے لاپتہ
امریکی ریاست ٹیکساس کے وسطی علاقے ہل کنٹری میں آنے والے تباہ کن طوفانی سیلاب نے تباہی مچا دی، جس…
مزید پڑھیے - قومی
ملک بھر میں شدید بارشوں، ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے جمعرات تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب…
مزید پڑھیے - قومی
ملک کے بعض علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بنیادی طور پر گرم اور انتہائی مرطوب رہے گا،…
مزید پڑھیے - قومی
کراچی 5 منزلہ عمارت گرنے کے واقعہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہو گئی
کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں 2 روز قبل منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے 26 افراد کی لاشیں…
مزید پڑھیے - صحت
کیا رات کو سونے سے قبل دودھ پیننے سے ڈراؤنے خواب آتے ہیں؟
ایک تازہ اور دلچسپ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ رات کو دودھ اور اس سے بنی غذائیں کھانے سے…
مزید پڑھیے - کھیل
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی 20 اور 3 ہی ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز…
مزید پڑھیے - بین الاقوامی
اسرائیلی فوج کے حملوں مزید 64 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں مزید 64 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق امداد لینے کے منتظر 9 فلسطینی بھی…
مزید پڑھیے - تعلیم
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے متحدہ عرب امارت کے انسانی وسائل کے وزیر عبدالرحمن…
مزید پڑھیے - قومی
دیہی ترقی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے، وزیراعظم کا دیہی آبادی کی فلاح کو اولین ترجیح دینے کا عزم
دیہی ترقی کا عالمی دن آج (اتوار) پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے۔ یہ دن اقوام متحدہ…
مزید پڑھیے - قومی
صدر اور وزیراعظم کا قوم پر شہدائے کربلا کے عظیم صبر اورہمت وحوصلے کی اقدار کوسربلند رکھنے پر زور
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھیوں…
مزید پڑھیے - قومی
آج ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جانثار رفقاء کی میدان کربلا میںعظیم شہادت کو خراج عقیدت…
مزید پڑھیے - تجارت
مردوں کی زلف تراشی کی قیمتوں میں عالمی فرق، پاکستان سستے ترین ممالک میں شامل
ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے جاری کردہ تازہ عالمی رپورٹ میں مردوں کی زلف تراشی کی اوسط قیمتوں کا…
مزید پڑھیے - قومی
نویں محرم الحرام آج عقیدت و احترام سے منایا گیا، ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہی
حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی کربلا میں دی گئی قربانی کو خراج عقیدت پیش…
مزید پڑھیے - قومی
وزیر اعلیٰ پنجاب نے ماحول دوست بسوں سے متعلق مانیٹرنگ رپورٹ طلب کرلی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے لاہور میں ماحول دوست بسوں سے متعلق مانیٹرنگ رپورٹ طلب کر لی، ڈی جی مانیٹرنگ…
مزید پڑھیے - قومی
سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں، 6 خارجی دہشتگرد ہلاک
سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس نے تونسہ اور بہاولپور میں مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 6 خارجی…
مزید پڑھیے - قومی
کراچی میں 5 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہو گئی
لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں 7 خواتین اور ایک بچے سمیت 19 افراد…
مزید پڑھیے - جموں و کشمیر
کشمیر میں کرفیو: مودی نے کربلا کی یاد کو جرم بنادیا، مشعال ملک
کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور انسانی حقوق کی علمبردار مشعال ملک نے بھارتی حکومت پر شدید تنقید…
مزید پڑھیے - تجارت
وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وفاقی حکومت کے قرضے ریکارڈ 76…
مزید پڑھیے - قومی
گورنر خیبرپختونخوا کی بلاول بھٹو سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی جس میں صوبے…
مزید پڑھیے - قومی
پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کے سربراہان کا مثالی یکجہتی کا اظہار
وزیراعظم محمد شہبازشریف، ترک صدر رجب طیب اردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن (ای سی…
مزید پڑھیے - قومی
کیپٹن کرنل شیرخان شہید نشان حیدرکی چھبیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔
انیس سو ننانوے میں کارگل جنگ میں کیپٹن کرنل شیر خان شہیدنے مادروطن کا بے مثال بہادری کے ساتھ دفاع…
مزید پڑھیے - قومی
پاکستان اور پولینڈ کا اعلی سطح کے دوروں، پارلیمانی تبادلوں کے ذریعے تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور پولینڈ نے اعلی سطح کے دوروں، پارلیمانی تبادلوں اور بات چیت کے ذریعے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا…
مزید پڑھیے