بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے شاہین 3 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تجربےکا مقصد ویپن سسٹم کے تکنیکی ڈیزائن اورپیرامیٹرز کی اہلیت کا جائزہ لینا تھا۔

مزید پڑھیے  صدر کا انڈونیشیا میں فٹبال گرائونڈ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
Back to top button