بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی تین کرکٹرز کورونا کا شکار ہو گئیں

پاک ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز سے قبل قومی ویمن اسکواڈ کی 3 کرکٹرز کورونا کا شکار ہوگئیں۔

پی سی بی کے مطابق تینوں کھلاڑیوں کو 10 روز کیلئے آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔

بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ اسکواڈ کے باقی کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کلیئر آئے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز 8 نومبر سے شروع ہوگی۔

مزید پڑھیے  پی ایس ایل کے نویں سیزن کیلئے پلیئر ڈرافٹ کے ِپک آرڈر کو حتمی شکل دے دی گئی
Back to top button