پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے آج سے تین روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 368 روپے 29 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔اسی طرح پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 81 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 341 روپے 59 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

Exit mobile version