
علاقائی
انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے پنجاب آفس میں ہنگامی اجلاس
انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے پنجاب آفس میں ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیاگیا۔
جس میں انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کی سالانہ تقریب کے حوالے سے ضروری امور اور آنے والے دنوں میں تنظیمی پیش رفت، اقدامات پر خصوصی بات چیت کی گئ۔
اجلاس میں چئیرمین انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز زبیر احمد انصاری، مرکزی صدر ثمینہ طاہر بٹ، سینئر نائب صدر فاطمہ شیروانی، نائب صدر ایڈووکیٹ سعدیہ ہماء شیخ، جنرل سیکرٹری طاہر تبسم درانی، صدر پنجاب زوہیب رمضان بھٹی اور آرگنائزر ضلع لاہور حنا یاسمین نے شرکت کی۔














