پاکستان میں فائیو جی اور ڈیجیٹل ترقی کے نئے دور کا آغاز

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مؤثر حکمتِ عملی کے تحت پاکستان میں فائیو جی اور ڈیجیٹل ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے۔

ملک بھر میں تین سو سے زائد فائیو جی مقامات فعال ہو چکے ہیں جبکہ بڑی شہروں اور اہم علاقوں میں سروس کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔

وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار میں نمایاں اضافہ کرے گی۔

انہوں نے بتایا کہ Jazz (Veon Group) نے آئندہ تین برسوں کے دوران پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

Exit mobile version