پاکستان میں بچوں میں یوٹیوب 31.2 فیصد سرگرمی کے ساتھ سب سے مقبول موبائل ایپ رہی۔
انسٹاگرام 18.8 فیصد استعمال کے ساتھ پاکستانی بچوں میں دوسری مقبول ترین ایپ رہی۔
واٹس ایپ 17.4 فیصد استعمال کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔
فیس بک پاکستانی بچوں کی موبائل ایپ سرگرمی میں 10.8 فیصد کے ساتھ نمایاں رہا۔
پاکستان میں ٹک ٹاک 5.7 فیصد استعمال کے ساتھ پانچویں نمبر پر رہا۔
پاکستان میں بچوں کی جانب سے سب سے زیادہ دیکھی جانے والی 10 آن لائن ویب سائٹس میں ملٹی پلیئر گیمز بھی شامل رہے۔
پاکستان میں بچے روبلوکس گیم کو اسمارٹ فونز اور کمپیوٹرز دونوں پر استعمال کرتے رہے۔
