شوال المکرم 1447 ہجری کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا۔مرکزی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوگا، جس میں عیدالفطر کے چاند کی رویت کا فیصلہ کیا جائے گا۔اس کے علاوہ زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیاں بھی اپنے اپنے ہیڈکوارٹرز میں چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کریں گی۔
شوال المکرم 1447 ہجری کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا
