بسم اللہ الرحمن الرحیم

صحت

مصطفیٰ کمال کا عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار

وفاقی وزیر برائے قومی صحت خدمات مصطفیٰ کمال نے عوام کو ان کی دہلیز پر بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا اظہار کیا ہے۔آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے بڑے اسپتالوں پر مریضوں کا بوجھ کم ہوگا۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ بنیادی صحت مراکز کی کارکردگی کی نگرانی کے لیے جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی۔

اشتہار
Back to top button