بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نائب وزیراعظم اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان حالیہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آج مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے حالیہ علاقائی پیش رفت اور دو طرفہ و کثیر الجہتی امور پر گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں نے مسلسل رابطے اور تعاون کی اہمیت پر زور دیا اور ورلڈ اکنامک فورم، ڈیووس کے موقع پر ملاقات پر اتفاق کیا۔

اشتہار
Back to top button