فرنٹیئر کورس خیبر پختونخوا شمالی نے تیراہ وادی کے علاقے مہربان کالی میں ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔
کیمپ کے دوران ماہر ڈاکٹروں نے 700 سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا اور انہیں مفت طبی امداد فراہم کی گئی۔ مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔
تیراہ وادی کے مقامی شہریوں نے پاک فوج کے اس فلاحی اقدام کا شکریہ ادا کیا اور فوج کی جانب سے مفت طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کی تعریف کی۔
یہ بھی پڑھیے
-
کے ایس ریلیف کی جانب سے پاکستان میں 20 مفت آنکھوں کے علاج کے کیمپس کامیابی سے مکمل -
سندھ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز شہید بینظیر آباد کا افتتاح -
وزیراعظم نے سنٹر آف ایکسیلینس فار آٹزم کا سنگِ بنیاد رکھ دیا -
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے پاکستان میں پہلی بار قومی بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی نافذ -
صحت کے شعبے میں انسانی وسائل کی تربیت مضبوط بنانے کی ضرورت: مصطفیٰ کمال -
ملک بھر میں ہفتہ وار انسدادِ پولیو مہم کا آغاز
