صدر زرداری کا دوران عراق پرواز پر ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی

صدر آصف علی زرداری نے عراق جاتے ہوئے دوران پرواز ایران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ایوان صدر کے مطابق جب صدرمملکت کا طیارہ اسلام آباد سے بغداد جاتے ہوئے ایران کی فضائی حدود میں داخل ہوا تو انہوں نے ایرانی قیادت کو خیر سگالی کا پیغام بھیجا ۔یہ پیغام ایران کے رہبراعلیٰ اور صدر کو بھجوایا گیا۔

Exit mobile version