بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

بانی پی ٹی آئی کا خصوصی طبی مرکز میں مزید معائنہ کرایا جائے گا، وزیراطلاعات

وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا خصوصی طبی مرکز میں آنکھوں کے بہترین معا لجین کے ذریعے مزید چیک اپ اور علاج کرایاجائے گا۔انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ سپریم کورٹ میں اس بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے گی۔عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ اس معاملے پر قیاس آرائیوں، بے بنیاد خبروں اور ذاتی مفاد کیلئے اسے سیاسی رنگ دینے کی کوششوں سے بھی گریز کیاجائے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button