بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ڈی جی آئی ایس پی آر کا دی میلنیئم یونیورسل کالج کا دورہ

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے دی میلنیئم یونیورسل کالج اور فیوچر ورلڈ سکول میں طلباء اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کی۔اس موقع پر طلباء اور اساتذہ نے پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔اساتذہ نے کہا کہ پاکستانی افواج خودمختاری اور قومی سالمیت کے تحفظ کے ساتھ ساتھ عوام کی حفاظت بھی کرتی ہیں۔طلباء نے کہا کہ معرکہ حق میں پاک افواج کے کردار نے نوجوانوں میں پاکستان کے نا قابل تسخیر دفاع کے عزم کو بڑھایا ہے۔

 

اشتہار
Back to top button